Sunan Abi Dawood Hadith 4940 (سنن أبي داود)
[4940]إسنادہ حسن
أخرجہ ابن ماجہ (3765 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4506)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ رَأَی رَجُلًا يَتْبَعُ حَمَامَةً،فَقَالَ: شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک آدمی کو دیکھا وہ کبوتری کے پیچھے لگا ہوا تھا۔آپ ﷺ نے فرمایا ’’شیطان ‘ شیطاننی کے پیچھے لگا ہوا ہے۔‘‘