Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4949 (سنن أبي داود)

[4949]صحیح

صحیح مسلم (2132)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ زِيَادٍ سَبَلَانَ،حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَحَبُّ الْأَسْمَاءِ إِلَی اللہِ تَعَالَی: عَبْدُ اللہِ،وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’سب ناموں میں سے عبداللہ اور عبدالرحمٰن اللہ عزوجل کو بہت ہی پیارے ہیں۔“