Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4952 (سنن أبي داود)

[4952]صحیح

صحیح مسلم (2139)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ, وَمُسَدَّدٌ،قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ غَيَّرَ اسْمَ عَاصِيَةَ،وَقَالَ: أَنْتِ جَمِيلَةٌ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ’’عاصیہ‘‘ نام بدل دیا اور فرمایا ’’تو جمیلہ (خوبصورت) ہے۔‘‘