Sunan Abi Dawood Hadith 4957 (سنن أبي داود)
[4957] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (3731)
مجالد ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ،حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ،حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ،عَنْ مَسْرُوقٍ،قَالَ: لَقِيتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ،فَقَالَ: مَنْ أَنْتَ؟ قُلْتُ: مَسْرُوقُ بْنُ الْأَجْدَعِ! فَقَالَ عُمَرُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: الْأَجْدُعُ شَيْطَانٌ.
جناب مسروق سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے ملا،تو انہوں نے پوچھا تم کون ہو؟ میں نے بتایا کہ مسروق بن اجدع۔تو عمر نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’اجدع،شیطان ہے۔‘‘