Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4959 (سنن أبي داود)

[4959]صحیح

صحیح مسلم (2136)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ،قَالَ: سَمِعْتُ الرُّكَيْنَ يُحَدِّثُ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ سَمُرَةَ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ أَنْ نُسَمِّيَ رَقِيقَنَا أَرْبَعَةَ أَسْمَاءٍ: أَفْلَحَ،وَيَسَارًا،وَنَافِعًا،وَرَبَاحًا.

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا کہ ہم اپنے غلاموں کے نام یہ رکھیں۔افلح،یسار،نافع اور رباح (نفع والا)۔