Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4967 (سنن أبي داود)

[4967]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (2843 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4772)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ وَأَبُو بَكْرٍ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ فِطْرٍ،عَنْ مُنْذِرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ،قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَحِمَہُ اللہُ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ! إِنْ وُلِدَ لِي مِنْ بَعْدِكَ وَلَدٌ أُسَمِّيہِ بِاسْمِكَ وَأُكَنِّيہِ بِكُنْيَتِكَ؟ قَالَ: نَعَمْ. وَلَمْ يَقُلْ أَبُو بَكْرٍ قُلْتُ،قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ عَلَيْہِ السَّلَام لِلنَّبِيِّ ﷺ.

جناب محمد ابن حنفیہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اگر آپ کے بعد میرے ہاں بچہ پیدا ہو،تو کیا میں اس کا نام اور کنیت آپ کے نام اور کنیت پر رکھ سکتا ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’ہاں۔‘‘ (راوی حدیث) ابوبکر بن ابوشیبہ کے الفاظ میں ((قلت)) کا لفظ نہیں ہے بلکہ یوں ہے کہ ((قال علی علیہ السلام للنبی ﷺ)) ’’سیدنا علی نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا۔‘‘

قال معاذ علي زئي: أخرجہ أبو أحمد الحاکم الکبیر فی الأسامي والکنی (1/ 67 ت 6 وسندہ صحیح)