Sunan Abi Dawood Hadith 4976 (سنن أبي داود)
[4976]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا يُونُسَ حَدَّثَہُ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ... فِي ہَذَا الْخَبَرِ-وَلَمْ يَذْكُرِ النَّبِيَّ ﷺ-،قَالَ: وَلْيَقُلْ: سَيِّدِي وَمَوْلَايَ.
ابویونس (سلیمان بن جبیر) نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کیا اور اس روایت میں نبی کریم ﷺ کا ذکر نہیں کیا۔(موقوف روایت بیان کی اور ((سیدی وسیدتی)) کی بجائے کہا) اور چاہیئے کہ ((سیدی)) اور ((مولای)) ’’اے میرے سردار!‘‘ کہے۔