Sunan Abi Dawood Hadith 4977 (سنن أبي داود)
[4977] ضعیف
قتادۃ عنعن
ولحدیثہ شاہد ضعیف عند الحاکم (المستدرک 311/4)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ،حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَيْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا تَقُولُوا لِلْمُنَافِقِ: سَيِّدٌ, فَإِنَّہُ إِنْ يَكُ سَيِّدًا, فَقَدْ أَسْخَطْتُمْ رَبَّكُمْ عَزَّ وَجَلَّ.
جناب عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’کسی منافق کو ’’سید‘‘ (سردار،آقا) کہہ کر مت پکارو۔اس لیے کہ اگر وہ سردار ہوا تو تم نے اپنے رب عزوجل کو ناراض کر دیا۔‘‘