Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4987 (سنن أبي داود)

[4987] إسنادہ ضعیف

زید بن أسلم لم یسمع من عائشۃ رضي اللہ عنھا

انوار الصحیفہ ص 173

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،قَالَتْ: مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَنْسِبُ أَحَدًا إِلَّا إِلَی الدِّينِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا ‘ آپ ﷺ ہر ایک شے میں دین ہی کی نسبت کا خیال فرماتے تھے۔