Sunan Abi Dawood Hadith 4990 (سنن أبي داود)
[4990]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (2315 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4834)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْہَدٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ فَيَكْذِبُ, لِيُضْحِكَ بِہِ الْقَوْمَ،وَيْلٌ لَہُ،وَيْلٌ لَہُ!!.
جناب بہز بن حکیم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مجھے میرے والد (حکیم) نے اپنے والد (سیدنا معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ) سے روایت کیا۔کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا , آپ ﷺ فرماتے تھے ’’ہلاکت ہے اس کے لیے جو اس غرض سے جھوٹ بولے کہ اس سے لوگ ہنسیں۔ہلاکت ہے اس کے لیے! ہلاکت ہے اس کے لیے!‘‘