Sunan Abi Dawood Hadith 4991 (سنن أبي داود)
[4991] إسنادہ ضعیف
مولی عبد اللہ مجہول
وللحدیث شاہد ضعیف عند أحمد (452/2) وابن وھب فی الجامع (80)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ أَنَّ رَجُلًا مِنْ مَوَالِي عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ الْعَدَوِيِّ حَدَّثَہُ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرٍ, أَنَّہُ قَالَ: دَعَتْنِي أُمِّي يَوْمًا وَرَسُولُ اللہِ ﷺ قَاعِدٌ فِي بَيْتِنَا،فَقَالَتْ: ہَا, تَعَالَ أُعْطِيكَ! فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ: وَمَا أَرَدْتِ أَنْ تُعْطِيہِ؟،قَالَتْ: أُعْطِيہِ تَمْرًا،فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَمَا إِنَّكِ لَوْ لَمْ تُعْطِہِ شَيْئًا كُتِبَتْ عَلَيْكِ كِذْبَةٌ
سیدنا عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میری والدہ نے مجھے بلایا۔ادھر آؤ،چیز دوں گی اور رسول اللہ ﷺ ہمارے گھر میں تشریف فرما تھے۔آپ ﷺ نے میری والدہ سے دریافت فرمایا ’’تم اسے کیا دینا چاہتی ہو؟‘‘ انہوں نے بتایا کہ میں اسے کھجور دینا چاہتی ہوں۔پھر رسول اللہ ﷺ نے اس سے کہا۔’’اگر تم اسے کچھ نہ دیتیں تو تم پر ایک جھوٹ لکھ دیا جاتا۔‘‘