Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4995 (سنن أبي داود)

[4995] إسنادہ ضعیف/ ت

ترمذی (2633)

وقال الترمذي:’’لیس إسنادہ بالقوي …… وأبو نعمان مجہول و أبو وقاص مجہول‘‘

انوار الصحیفہ ص 173

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ،حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ طَہْمَانَ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی،عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ،عَنْ أَبِي وَقَّاصٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: إِذَا وَعَدَ الرَّجُلُ أَخَاہُ،وَمِنْ نِيَّتِہِ أَنْ يَفِيَ لَہُ،فَلَمْ يَفِ وَلَمْ يَجِئْ لِلْمِيعَادِ, فَلَا إِثْمَ عَلَيْہِ.

سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’بندہ جب اپنے بھائی سے کوئی وعدہ کر لے اور اس کی نیت یہ ہو کہ وہ اپنا وعدہ وفا کرے گا مگر نہ کر سکے اور وعدے پر نہ پہنچ سکا ہو تو اس پر کوئی گناہ نہیں۔‘‘