Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5005 (سنن أبي داود)

[5005]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (2853 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4800)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْبَاہِلِيُّ وَكَانَ يَنْزِلُ الْعَوَقَةَ،حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ،عَنْ بِشْرِ بْنِ عَاصِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ أَبُو دَاوُد: ہُوَ ابْنُ عَمْرٍو،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِنَّ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ يُبْغِضُ الْبَلِيغَ مِنَ الرِّجَالِ،الَّذِي يَتَخَلَّلُ بِلِسَانِہِ تَخَلُّلَ الْبَاقِرَةِ بِلِسَانِہَا.

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تحقیق اللہ عزوجل ایسے آدمی سے غصے ہوتا ہے جو (ناحق) زبان آور ہو (بہت باتیں بنائے) اپنی زبان کو ایسے چلائے جیسے گائے چلاتی ہے (اور لپیٹ لپیٹ کر گھاس کھاتی ہے)۔‘‘