Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5018 (سنن أبي داود)

[5018]صحیح

صحیح بخاری (6987) صحیح مسلم (2264)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ،عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ.

سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔“