Sunan Abi Dawood Hadith 5033 (سنن أبي داود)
[5033]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ: الْحَمْدُ لِلَّہِ عَلَی كُلِّ حَالٍ،وَلْيَقُلْ أَخُوہُ أَوْ صَاحِبُہُ: يَرْحَمُكَ اللہُ،وَيَقُولُ ہُوَ،يَہْدِيكُمُ اللہُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو چاہیئے کہ کہے ((الحمد للہ علی کل حال)) ’’ہر حال میں اﷲ کی تعریف ہے۔‘‘ اور اس کے بھائی یا ساتھی کو چاہیئے کہ کہے ((یرحمک اللہ)) ’’اﷲ تم پر رحم فرمائے‘‘ اور پھر وہ جسے چھینک آئی ہو کہے ((یہدیکم اللہ ویصلح بالکم)) ’’اﷲ تمہیں ہدایت دے اور تمہارے احوال درست کر دے۔‘‘