Sunan Abi Dawood Hadith 5034 (سنن أبي داود)
[5034]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (4743)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ،قَالَ: حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: شَمِّتْ أَخَاكَ ثَلَاثًا،فَمَا زَادَ, فَہُوَ زُكَامٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا کہ اپنے بھائی کو اس کی چھینک آنے پر تین بار جواب دے اور جو اس سے زیادہ ہو ‘ تو پھر وہ زکام زدہ ہے۔