Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5035 (سنن أبي داود)

[5035] إسنادہ ضعیف

شک ابن عجلان فیہ و عنعن أیضًا

انوار الصحیفہ ص 174

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ الْمِصْرِيُّ،أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: لَا أَعْلَمُہُ إِلَّا أَنَّہُ رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ... بِمَعْنَاہُ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاہُ أَبُو نُعَيْمٍ،عَنْ مُوسَی بْنِ قَيْسٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ.

جناب سعید بن ابی سعید نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا اور کہا کہ مجھے یہی معلوم ہے کہ انہوں نے اس حدیث کو نبی کریم ﷺ کی طرف نسبت کیا اور مذکورہ بالا روایت کے ہم معنی بیان کیا۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کو ابونعیم نے موسیٰ بن قیس کے واسطے سے محمد بن عجلان سے ‘ انہوں نے سعید سے انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا۔