Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5086 (سنن أبي داود)

[5086]صحیح

صحیح مسلم (2718)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ،عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كَانَ فِي سَفَرٍ،فَأَسْحَرَ،يَقُولُ: سَمِعَ سَامِعٌ بِحَمْدِ اللہِ وَنِعْمَتِہِ،وَحُسْنِ بَلَائِہِ عَلَيْنَا،اللہُمَّ صَاحِبْنَا فَأَفْضِلْ عَلَيْنَا عَائِذًا بِاللہِ مِنَ النَّارِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور سحر ہوتی تو فرمایا کرتے ((سمع سامع بحمد اللہ ونعمتہ وحسن بلائہ علینا اللہم صاحبنا فأفضل علینا عائذا باللہ من النار)) ’’سنتا ہے سننے والا ‘ حمد ہے اللہ کی اور کیا خوب نعمتیں اور احسان ہیں اس کے ہم پر۔اے اﷲ! ہمارا ساتھی بن اور ہم پر اپنا فضل فرما۔اس حال میں کہ ہم جہنم کی آگ سے اﷲ کی پناہ چاہتے ہیں۔‘‘