Sunan Abi Dawood Hadith 5123 (سنن أبي داود)
[5123] إسنادہ ضعیف
ابن ماجہ (2784)
عبد الرحمٰن بن أبي عقبۃ: ’’مجہول‘‘ (التحریر: 3957)
قال معاذ علي زئي:
ابن اسحاق صرح بالسماع عند أبي یعلی الموصلي (2/ 211 ح 91)
لکن عبد الرحمن بن أبي عقبۃ: وثقہ ابن حبان (5/ 101) وحدہ فیما أعلم،وقال ابن حبان: ’’يروي المراسيل‘‘.
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ،حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ،حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ دَاوُدَ ابْنِ حُصَيْنٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عُقْبَةَ،عَنْ أَبِي عُقْبَةَ-وَكَانَ مَوْلًی مِنْ أَہْلِ فَارِسَ-،قَالَ: شَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ أُحُدًا،فَضَرَبْتُ رَجُلًا مِنَ الْمُشْرِكِينَ،فَقُلْتُ: خُذْہَا مِنِّي وَأَنَا الْغُلَامُ الْفَارِسِيُّ! فَالْتَفَتَ إِلَيَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ،فَقَالَ: فَہَلَّا قُلْتَ: خُذْہَا مِنِّي وَأَنَا الْغُلَامُ الْأَنْصَارِيُّ.
سیدنا ابوعقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور یہ اہل فارس کے غلام تھے،بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ غزوہ احد میں شریک تھا۔میں نے مشرکین کے ایک آدمی کو مارا اور کہا: یہ لو اور میں ہوں ایک فارسی جوان! تو رسول اللہ ﷺ میری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا ’’تم نے ایسے کیوں نہ کہا: یہ لو اور میں ہوں ایک انصاری غلام!“