Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5127 (سنن أبي داود)

[5127]صحیح

رواہ البخاري (3688) ومسلم (2639)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: رَأَيْتُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَرِحُوا بِشَيْءٍ لَمْ أَرَہُمْ فَرِحُوا بِشَيْءٍ أَشَدَّ مِنْہُ قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللہِ! الرَّجُلُ يُحِبُّ الرَّجُلَ عَلَی الْعَمَلِ مِنَ الْخَيْر, يَعْمَلُ بِہِ وَلَا يَعْمَلُ بِمِثْلِہِ؟! فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ. حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ بَقِيَّةَ،حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: رَأَيْتُ أَصْحَابَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَرِحُوا بِشَيْءٍ لَمْ أَرَہُمْ فَرِحُوا بِشَيْءٍ أَشَدَّ مِنْہُ قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللہِ! الرَّجُلُ يُحِبُّ الرَّجُلَ عَلَی الْعَمَلِ مِنَ الْخَيْر, يَعْمَلُ بِہِ وَلَا يَعْمَلُ بِمِثْلِہِ؟! فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے دیکھا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم (نے جبکہ مذکورہ بالا فرمان سنا ’’تم اسی کے ساتھ ہو گے جس کے ساتھ تمہیں محبت ہو گی۔‘‘ تو وہ) اس قدر خوش ہوئے کہ انہیں کسی اور چیز سے اس سے بڑھ کر خوشی نہ ہوئی تھی۔ایک شخص نے کہا: اے اﷲ کے رسول! انسان ایک شخص کے ساتھ اس کے اچھے اعمال کی وجہ سے محبت کرتا ہے مگر خود اس جیسے عمل نہیں کر سکتا۔تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’انسان اس کے ساتھ ہو گا جس کے ساتھ اسے محبت ہو گی۔‘‘