Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5131 (سنن أبي داود)

[5131]صحیح

صحیح بخاری (6027) صحیح مسلم (2627)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي مُوسَی،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: اشْفَعُوا إِلَيَّ لِتُؤْجَرُوا،وَلْيَقْضِ اللہُ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّہِ مَا شَاءَ.

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’میرے پاس (اپنے ساتھیوں کی) سفارشیں کیا کرو تاکہ ثواب پاؤ اور فیصلہ تو وہی ہو گا جو اﷲ چاہے گا اور اپنے نبی کی زبان سے کرائے گا۔‘‘