Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5135 (سنن أبي داود)

[5135] إسنادہ ضعیف

ابن العلاء: مجہول (التحریر: 8484)

انوار الصحیفہ ص 178

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ الْعَلَاءِ عَنْ الْعَلَاءِ يَعْنِي ابْنَ الْحَضْرَمِيِّ أَنَّہُ كَتَبَ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَبَدَأَ بِاسْمِہِ

جناب ابن سیرین نے سیدنا علاء کے بیٹے سے روایت کیا،انہوں نے (اپنے والد) سیدنا علاء بن حضرمی کے متعلق بتایا کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو خط لکھا،تو اپنے نام سے ابتداء کی۔