Sunan Abi Dawood Hadith 5144 (سنن أبي داود)
[5144] إسنادہ ضعیف
جعفر و عمارۃ مجہولان
انظر الحدیث السابق (2020)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ بْنِ ثَوْبَانَ أَخْبَرَنَا عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ أَنَّ أَبَا الطُّفَيْلِ أَخْبَرَہُ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقْسِمُ لَحْمًا بِالْجِعِرَّانَةِ قَالَ أَبُو الطُّفَيْلِ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ غُلَامٌ أَحْمِلُ عَظْمَ الْجَزُورِ إِذْ أَقْبَلَتْ امْرَأَةٌ حَتَّی دَنَتْ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَبَسَطَ لَہَا رِدَاءَہُ فَجَلَسَتْ عَلَيْہِ فَقُلْتُ مَنْ ہِيَ فَقَالُوا ہَذِہِ أُمُّہُ الَّتِي أَرْضَعَتْہُ
سیدنا ابوطفیل (عامر بن واثلہ لیثی) رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت آئی حتیٰ کہ وہ نبی کریم ﷺ کے قریب آ گئی،تو آپ ﷺ نے اس کے لیے اپنی چادر بچھا دی اور وہ اس پر بیٹھ گئی۔میں نے پوچھا کہ یہ کون تھی؟ تو صحابہ نے بتایا کہ یہ آپ ﷺ کی ماں تھی جس نے آپ ﷺ کو دودھ پلایا تھا۔