Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5145 (سنن أبي داود)

[5145] إسنادہ ضعیف

السند مرسل

انوار الصحیفہ ص 178

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ السَّائِبِ حَدَّثَہُ أَنَّہُ بَلَغَہُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ جَالِسًا فَأَقْبَلَ أَبُوہُ مِنْ الرَّضَاعَةِ فَوَضَعَ لَہُ بَعْضَ ثَوْبِہِ فَقَعَدَ عَلَيْہِ ثُمَّ أَقْبَلَتْ أُمُّہُ مِنْ الرَّضَاعَةِ فَوَضَعَ لَہَا شِقَّ ثَوْبِہِ مِنْ جَانِبِہِ الْآخَرِ فَجَلَسَتْ عَلَيْہِ ثُمَّ أَقْبَلَ أَخُوہُ مِنْ الرَّضَاعَةِ فَقَامَ لَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَأَجْلَسَہُ بَيْنَ يَدَيْہِ

جناب عمر بن سائب سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ ایک حصہ ان کے لیے بچھا دیا تو وہ اس پر بیٹھ گئے۔پھر آپ ﷺ کی رضاعی والدہ آئیں تو آپ نے اس چادر کی دوسری جانب بچھا دی اور وہ اس پر بیٹھ گئیں۔پھر آپ کے رضاعی بھائی آئے تو رسول اللہ ﷺ اس کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے اور ان کو اپنے سامنے بٹھا لیا۔