Sunan Abi Dawood Hadith 5147 (سنن أبي داود)
[5147]إسنادہ حسن
أیوب بن بشیر حسن الحدیث وثقہ ابن حبان وابن سعد وغیرھما
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا سُہَيْلٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي صَالِحٍ عَنْ سَعِيدٍ الْأَعْشَی قَالَ أَبُو دَاوُد وَہُوَ سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُكْمِلٍ الزُّہْرِيُّ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ بَشِيرٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ عَالَ ثَلَاثَ بَنَاتٍ فَأَدَّبَہُنَّ وَزَوَّجَہُنَّ وَأَحْسَنَ إِلَيْہِنَّ فَلَہُ الْجَنَّةُ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُہَيْلٍ بِہَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ بَنَاتٍ أَوْ بِنْتَانِ أَوْ أُخْتَانِ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس شخص نے تین بیٹیوں کی پرورش کی،انہیں (حسن معاشرت کا) ادب سکھایا،ان کی شادی کی اور ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کرتا رہا،تو اس کے لیے جنت ہے۔