Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5146 (سنن أبي داود)

[5146] إسنادہ ضعیف

أبو معاویۃ عنعن

وابن حدیر ’ ’غیر مشہور‘‘ کما قال المنذري (عون المعبود502/4)

انوار الصحیفہ ص 178، 179

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ وَأَبُو بَكْرٍ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ عَنْ ابْنِ حُدَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ كَانَتْ لَہُ أُنْثَی فَلَمْ يَئِدْہَا وَلَمْ يُہِنْہَا وَلَمْ يُؤْثِرْ وَلَدَہُ عَلَيْہَا قَالَ يَعْنِي الذُّكُورَ أَدْخَلَہُ اللہُ الْجَنَّةَ وَلَمْ يَذْكُرْ عُثْمَانُ يَعْنِي الذُّكُورَ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس کے پاس کوئی لڑکی ہو اور وہ اسے زندہ دفن نہ کر دے (جیسے کہ کفار کرتے تھے) اور نہ اس کی اہانت کرے اور نہ لڑکے کو اس پر فضیلت دے،تو اﷲ تعالیٰ اس آدمی کو جنت میں داخل فرمائے گا۔‘‘ اور راوی حدیث عثمان نے لفظ ((الذکور)) ذکر نہیں کیا۔