Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5154 (سنن أبي داود)

[5154]صحیح

صحیح بخاری (6138) صحیح مسلم (47)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَہُ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِ جَارَہُ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو شخص اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔جو شخص اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ اپنے ہمسائے کو دکھ نہ دے۔اور جو شخص اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیئے کہ خیر کے لفظ بولے یا خاموش رہے۔