Sunan Abi Dawood Hadith 5162 (سنن أبي داود)
[5162] إسنادہ ضعیف
عثمان بن زفر الدمشقي مجہول (تقریب التہذیب: 4469) لم یوثقہ غیر ابن حبان
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ زُفَرَ عَنْ بَعْضِ بَنِي رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ وَكَانَ مِمَّنْ شَہِدَ الْحُدَيْبِيَةَ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ حُسْنُ الْمَلَكَةِ يُمْنٌ وَسُوءُ الْخُلُقِ شُؤْمٌ
سیدنا رافع بن مکیث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور یہ غزوہ حدیبیہ میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ شریک تھے۔انہوں نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’(اپنے ماتحت اور زیر ملکیت کے ساتھ) عمدہ برتاؤ کرنا برکت ہے اور بدخلقی نحوست ہے۔