Sunan Abi Dawood Hadith 5163 (سنن أبي داود)
[5163] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (5162)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُصَفَّی حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ زُفَرَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ عَنْ عَمِّہِ الْحَارِثِ بْنِ رَافِعٍ بْنِ مَكِيثٍ وَكَانَ رَافِعٌ مِنْ جُہَيْنَةَ قَدْ شَہِدَ الْحُدَيْبِيَةَ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ حُسْنُ الْمَلَكَةِ يُمْنٌ وَسُوءُ الْخُلُقِ شُؤْمٌ
جناب حارث بن رافع بن مکیث سے روایت ہے اور سیدنا رافع رضی اللہ عنہ قبیلہ جہینہ سے تھے اور غزوہ حدیبیہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے۔رسول اللہ ﷺ سے روایت کیا،آپ نے فرمایا ’’(زیر ملکیت اور ماتحت کے ساتھ) عمدہ برتاؤ کرنا باعث برکت ہے اور بدخلقی نحوست ہے۔