Sunan Abi Dawood Hadith 5174 (سنن أبي داود)
[5174] إسنادہ ضعیف
الأعمش مدلس وعنعن
وفی الروایۃ الثالثۃ: الرجل ھو ھزیل بن شرحبیل والحدیث السابق (الأصل: 5173) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ ہُزَيْلٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ قَالَ عُثْمَانُ سَعْدٌ فَوَقَفَ عَلَی بَابِ النَّبِيِّ ﷺ يَسْتَأْذِنُ فَقَامَ عَلَی الْبَابِ قَالَ عُثْمَانُ مُسْتَقْبِلَ الْبَابِ فَقَالَ لَہُ النَّبِيُّ ﷺ ہَكَذَا عَنْكَ أَوْ ہَكَذَا فَإِنَّمَا الِاسْتِئْذَانُ مِنْ النَّظَر
حضرت ہذیل ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص....اور بقول عثمان بن ابی شیبہ حضرت سعد ؓعنہ آئے اور نبیﷺ کے دروازے پر کھڑے ہو کر اجازت طلب کرنے لگے ....عثمان بن ابی شیبہ نے وضاحت کی کہ وہ دروازے کے عین سامنے کھڑے ہو گئے...تو نبی ﷺ نے ان سے فرمایا:’’اس طرف ہٹ کر کھڑے ہو یا اس طرف۔اجازت لینے کا حکم نظر ہی کی وجہ سے ہے(کہ انسان اندر نہ جھانکے۔‘‘)