Sunan Abi Dawood Hadith 5194 (سنن أبي داود)
[5194]صحیح
صحیح بخاری (28) صحیح مسلم (39)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَيُّ الْإِسْلَامِ خَيْرٌ قَالَ تُطْعِمُ الطَّعَامَ وَتَقْرَأُ السَّلَامَ عَلَی مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا: کون سا اسلام (اسلام کی کون سی خصلت) بہتر ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’تمہارا کھانا کھلانا اور سلام کہنا اسے،جسے تم پہچانتے ہو یا نہ پہچانتے ہو۔‘‘