Sunan Abi Dawood Hadith 5195 (سنن أبي داود)
[5195]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (2689 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (4644)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ أَبِي رَجَاءٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فَرَدَّ عَلَيْہِ السَّلَامَ ثُمَّ جَلَسَ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ عَشْرٌ ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ فَرَدَّ عَلَيْہِ فَجَلَسَ فَقَالَ عِشْرُونَ ثُمَّ جَاءَ آخَرُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَكَاتُہُ فَرَدَّ عَلَيْہِ فَجَلَسَ فَقَالَ ثَلَاثُونَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ سُوَيْدٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَظُنُّ أَنِّي سَمِعْتُ نَافِعَ بْنَ يَزِيدَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو مَرْحُومٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ بِمَعْنَاہُ زَادَ ثُمَّ أَتَی آخَرُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَكَاتُہُ وَمَغْفِرَتُہُ فَقَالَ أَرْبَعُونَ قَالَ ہَكَذَا تَكُونُ الْفَضَائِلُ
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آیا اور کہا: ’’السلام علیکم‘‘ آپ ﷺ نے اس کے سلام کا جواب دیا اور وہ بیٹھ گیا۔تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’دس۔‘‘ پھر دوسرا آدمی آیا اور اس نے کہا: ’’السلام علیکم ورحمتہ اﷲ‘‘ آپ ﷺ نے اس کو جواب دیا اور وہ بیٹھ گیا۔تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’بیس۔‘‘ پھر ایک اور آیا تو اس نے کہا: ’’السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ‘‘ آپ ﷺ نے اس کا جواب عنایت فرمایا اور وہ بیٹھ گیا،تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’تیس۔‘‘