Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 5211 (سنن أبي داود)

[5211] إسنادہ ضعیف

زید بن أبی الشعثاء: مجہول (التحریر: 2141) ووثقہ ابن حبان وحدہ

انوار الصحیفہ ص 180

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا ہُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بَلْجٍ عَنْ زَيْدٍ أَبِي الْحَكَمِ الْعَنَزِيِّ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا الْتَقَی الْمُسْلِمَانِ فَتَصَافَحَا وَحَمِدَا اللہَ عَزَّ وَجَلَّ وَاسْتَغْفَرَاہُ غُفِرَ لَہُمَا

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب دو مسلمانوں کی ملاقات ہوتی ہے اور وہ مصافحہ کرتے ہیں،اللہ کی حمد بیان کرتے اور اس سے بخشش مانگتے ہیں،تو اللہ عزوجل ان دونوں کی مغفرت فرما دیتا ہے۔“