Sunan Abi Dawood Hadith 5215 (سنن أبي داود)
[5215]صحیح
صحیح بخاری (6262) صحیح مسلم (1768)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ أَہْلَ قُرَيْظَةَ لَمَّا نَزَلُوا عَلَی حُكْمِ سَعْدٍ أَرْسَلَ إِلَيْہِ النَّبِيُّ ﷺ فَجَاءَ عَلَی حِمَارٍ أَقْمَرَ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ قُومُوا إِلَی سَيِّدِكُمْ أَوْ إِلَی خَيْرِكُمْ فَجَاءَ حَتَّی قَعَدَ إِلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ بِہَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فَلَمَّا كَانَ قَرِيبًا مِنْ الْمَسْجِدِ قَالَ لِلْأَنْصَارِ قُومُوا إِلَی سَيِّدِكُمْ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بنو قریظہ نے جب سیدنا سعد (سعد بن معاذ) رضی اللہ عنہ کا فیصلہ قبول کر لینے پر اتفاق کر لیا تو آپ نے سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کو بلوایا،وہ ایک سفید گدھے پر سوار ہو کر آئے،تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اپنے سردار کی طرف یا اپنے افضل کی طرف بڑھو۔‘‘ تو وہ (سعد) آئے حتیٰ کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھ گئے۔