Sunan Abi Dawood Hadith 5239 (سنن أبي داود)
[5239]حسن
وللحدیث شواھد کثیرۃ عند البیھقي (6/141 وسندہ حسن) وغیرہ مشکوۃ المصابیح (2970)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ حُبْشِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ قَطَعَ سِدْرَةً صَوَّبَ اللہُ رَأْسَہُ فِي النَّارِ سُئِلَ أَبُو دَاوُد عَنْ مَعْنَی ہَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ ہَذَا الْحَدِيثُ مُخْتَصَرٌ يَعْنِي مَنْ قَطَعَ سِدْرَةً فِي فَلَاةٍ يَسْتَظِلُّ بِہَا ابْنُ السَّبِيلِ وَالْبَہَائِمُ عَبَثًا وَظُلْمًا بِغَيْرِ حَقٍّ يَكُونُ لَہُ فِيہَا صَوَّبَ اللہُ رَأْسَہُ فِي النَّارِ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَسَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ شَبِيبٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ
سیدنا عبداللہ بن حبشی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے بیری کا درخت کاٹا،اللہ اس کے سر کو جہنم میں الٹا لٹکائے گا۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ سے اس حدیث کی توضیح پوچھی گئی،تو انہوں نے فرمایا: یہ حدیث مختصر ہے۔اس سے مراد یہ ہے کہ جنگل میں لگی بیری کا درخت جو آنے جانے والے مسافروں اور جانوروں کے لیے سائے کا کام دیتا ہو اور کوئی شخص بے مقصد ظلم سے اسے کاٹ ڈالے،تو اللہ اسے جہنم میں الٹا لٹکائے گا۔