Sunan Abi Dawood Hadith 5240 (سنن أبي داود)

[5240]حسن

انظر الحدیث السابق (5239)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَسَلَمَةُ يَعْنِي ابْنَ شَبِيبٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ،عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ،عَنْ عُرْوَةَ ابْنِ الزُّبَيْرِ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ

جناب عثمان بن ابو سلیمان نے ثقیف کے ایک آدمی سے،اس نے سیدنا عروہ بن زبیر سے انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مرفوع روایت کیا اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کی۔