Sunan Abi Dawood Hadith 5248 (سنن أبي داود)
[5248]إسنادہ حسن
محمد بن عجلان صرح بالسماع عند أحمد (2/432) مشکوۃ المصابیح (4139)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا سَالَمْنَاہُنَّ مُنْذُ حَارَبْنَاہُنَّ وَمَنْ تَرَكَ شَيْئًا مِنْہُنَّ خِيفَةً فَلَيْسَ مِنَّا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جب سے ہماری ان (سانپوں) سے لڑائی شروع ہوئی ہے ہم نے ان سے صلح نہیں کی اور جس نے ڈر کے مارے ان میں سے کسی کو چھوڑ دیا وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘