Sunan Abi Dawood Hadith 5255 (سنن أبي داود)
[5255]صحیح
صحیح مسلم (2233)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَأَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَمْدَانِيُّ قَالَا،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَسُامَةُ،عَنْ نَافِعٍ.. فِي ہَذَا الْحَدِيثِ. قَالَ نَافِعٌ: ثُمَّ رَأَيْتُہَا-بَعْدُ-فِي بَيْتِہِ.
جناب اسامہ،سیدنا نافع سے مذکورہ حدیث سے سلسلے میں روایت کرتے ہیں نافع نے کہا کہ یہ روایت سننے کے بعد میں نے گھر میں سانپ دیکھا (مارنے کی بجائے بقیع کی جانب بھگا دیا)۔