Sunan Abi Dawood Hadith 5262 (سنن أبي داود)
[5262]صحیح
صحیح مسلم (2238)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاہُ فُوَيْسِقًا
سیدنا عامر بن سعد اپنے والد سیدنا سعد بن ابووقاص رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چھپکلی (اور گرگٹ) کو قتل کر دینے کا حکم دیا ہے اور اسے چھوٹا فاسق بتایا۔‘‘ (مضرت رساں اور نقصان دہ جانور)۔