Sunan Abi Dawood Hadith 5267 (سنن أبي داود)

[5267] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (3224)

الزھري عنعن

وللحدیث شواھد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 182

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنْ الدَّوَابِّ النَّمْلَةُ وَالنَّحْلَةُ وَالْہُدْہُدُ وَالصُّرَدُ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے چار قسم کے جانوروں کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے چیونٹی،شہد کی مکھی،ہد ہد اور لٹورا۔