Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 87 (سنن أبي داود)

[87]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو خَلْدَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ عَنْ رَجُلٍ أَصَابَتْہُ جَنَابَةٌ وَلَيْسَ عِنْدَہُ مَاءٌ وَعِنْدَہُ نَبِيذٌ أَيَغْتَسِلُ بِہِ قَالَ لَا

ابوخلدہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب ابوالعالیہ (تابعی) سے پوچھا کہ ایک شخص جسے جنابت لاحق ہوئی ہو،اس کے پاس پانی نہ ہو مگر نبیذ (کھجور یا کشمش کا پانی) موجود ہو تو کیا وہ اس سے غسل کر لے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں۔