Sunan Abi Dawood Hadith 93 (سنن أبي داود)
[93]صحیح
فیہ یزید بن ابی زیادہ ضعیف ضعفہ الجمھور، ورواہ حصین عن سالم بن ابی الجعد عند الحاکم (1/ 161) وصححہ علی شرط الشیخین ووافقہ الذھبی وللحدیث شواھد کثیرۃ منھا الحدیث السابق
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ ایک صاع پانی سے غسل اور ایک مد سے وضو کر لیا کرتے تھے۔