Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 94 (سنن أبي داود)

[94]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَبِيبٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ عَنْ جَدَّتِہِ وَہِيَ أُمُّ عُمَارَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ تَوَضَّأَ فَأُتِيَ بِإِنَاءٍ فِيہِ مَاءٌ قَدْرُ ثُلُثَيْ الْمُدِّ

سیدہ ام عمارہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے وضو کرنا چاہا تو آپ ﷺ کے لیے برتن لایا گیا۔اس میں ایک مد کے دو تہائی جتنا پانی تھا۔