Sunan ibn Majah Hadith 1001 (سنن ابن ماجہ)
[1001]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ مُقَدَّمُہَا،وَشَرُّہَا مُؤَخَّرُہَا،وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ مُؤَخَّرُہَا،وَشَرُّہَا مُقَدَّمُہَا))
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مردوں کی بہترین صفیں آگے والی ہیں،اور(ان کی) سب سے نکمی صفیں پیچھے والی ہیں،اور عورتوں کی بہترین صفیں پیچھے والی ہیں اور (ان کی) سب سے نکمی(اور کم ثواب والی) صفیں آگے والی ہیں۔‘‘