Sunan ibn Majah Hadith 1000 (سنن ابن ماجہ)
[1000]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنِ الْعَلَاءِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،وعَنْ سُہَيْلٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((خَيْرُ صُفُوفِ النِّسَاءِ آخِرُہَا،وَشَرُّہَا أَوَّلُہَا،وَخَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ أَوَّلُہَا،وَشَرُّہَا آخِرُہَا))
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’عورتوں کی بہترین صفیں آخری ہیں۔اور سب سے نکمی(کم ثواب والی) صفیں پہلی ہیں۔اور مردوں کی بہترین صفیں پہلی ہیں اور سب سے نکمی صفیں آخری ہیں۔‘‘