Sunan ibn Majah Hadith 1005 (سنن ابن ماجہ)
[1005] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (676)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ اللہَ وَمَلَائِكَتَہُ يُصَلُّونَ عَلَی مَيَامِنِ الصُّفُوفِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ صفوں کی دائیں جناب پر رحمتیں نازل کرتا ہے اور فرشتے اس کے لئے دعائے خیر کرتے ہیں۔‘‘