Sunan ibn Majah Hadith 1004 (سنن ابن ماجہ)
[1004]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ ہِلَالِ بْنِ يَسَافٍ قَالَ أَخَذَ بِيَدِي زِيَادُ بْنُ أَبِي الْجَعْدِ فَأَوْقَفَنِي عَلَی شَيْخٍ بِالرَّقَّةِ يُقَالُ لَہُ وَابِصَةُ بْنُ مَعْبَدٍ فَقَالَ صَلَّی رَجُلٌ خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَہُ فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يُعِيدَ
سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ایک آدمی نے صف کے پیچھے اکیلے کھڑے ہو کر نماز پڑھی تو نبی ﷺ نے اسے نماز دوبارہ پڑھنے کا حکم دیا۔