Sunan ibn Majah Hadith 1007 (سنن ابن ماجہ)

[1007] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،لضعف لیث بن أبي سلیم‘‘

انوار الصحیفہ ص 413

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ أَبُو جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْكِلَابِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عَمْرٍو الرَّقِّيُّ عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سَلِيمٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قِيلَ لِلنَّبِيِّ ﷺ إِنَّ مَيْسَرَةَ الْمَسْجِدِ تَعَطَّلَتْ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ مَنْ عَمَّرَ مَيْسَرَةَ الْمَسْجِدِ كُتِبَ لَہُ كِفْلَانِ مِنْ الْأَجْرِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ سے عرض کیا گیا: مسجد کی بائیں جانب تو بالکل خالی ہوگئی۔(لوگ ثواب کی نیت سے دائیں طرف کھڑے ہوتے ہیں) تو نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جس نے مسجد کی بائیں جانب کو آباد کیا اسے دگنا ثواب ملے گا۔‘‘