Sunan ibn Majah Hadith 1008 (سنن ابن ماجہ)
[1008] إسنادہ ضعیف
الولید بن مسلم لم یصرح بالسماع
و حدیث أبي داود (3969) و مسلم (1218) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّہُ قَالَ لَمَّا فَرَغَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ طَوَافِ الْبَيْتِ أَتَی مَقَامَ إِبْرَاہِيمَ فَقَالَ عُمَرُ يَا رَسُولَ اللہِ ہَذَا مَقَامُ أَبِينَا إِبْرَاہِيمَ الَّذِي قَالَ اللہُ وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاہِيمَ مُصَلًّی قَالَ الْوَلِيدُ فَقُلْتُ لِمَالِكٍ أَہَكَذَا قَرَأَ وَاتَّخِذُوا قَالَ نَعَمْ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جب طواف کعبہ سے فارغ ہوئے تو مقام ابراہیم کے پاس تشریف لائے۔سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ ہمارے جد امجد سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا وہ مقام ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ہے قرآن:(وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰہیمَ مُصَلًّی ۭ) /قرآن ’تمام مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ مقرر کر لو۔‘‘