Sunan ibn Majah Hadith 1013 (سنن ابن ماجہ)
[1013]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمْ الْمَسْجِدَ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب کوئی شخص مسجد میں داخل ہو تو اسے چاہیے کہ بیٹھے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھ لے۔‘‘